جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

datetime 16  جون‬‮  2023

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

اسلام آباد (این این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 سے لیکرمئی 2023 کے اختتام تک سمندرپارپاکستانیوں نے آرڈی اے کے ذریعہ مجموعی طورپر6.223 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاہے، مئی کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاونٹس… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں کمی

datetime 22  مئی‬‮  2023

خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں کمی

کراچی(پی پی آئی) خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے اپریل 2023 تک کی مدت میں بحرین، کویت، قطر اور… Continue 23reading خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں کمی

دسمبر 2022 میں کس ملک سے سب سے زیادہ ترسیلات زر پاکستان آئیں؟

datetime 15  جنوری‬‮  2023

دسمبر 2022 میں کس ملک سے سب سے زیادہ ترسیلات زر پاکستان آئیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،اے پی پی)دسمبر 2022 کے دوران بیرون ملک سے 2 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر پاکستان آئیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2022 کے دوران ترسیلاتِ زر میں ماہانہ بنیاد پر 3.2 فیصد کمی ہوئی۔ ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد… Continue 23reading دسمبر 2022 میں کس ملک سے سب سے زیادہ ترسیلات زر پاکستان آئیں؟

سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق ستمبر2020 سے جولائی 2022 تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ 4.8 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا،جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 188 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا… Continue 23reading سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

مارچ 2022 میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2022

مارچ 2022 میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مارچ 2022 میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق کارکنوں کی ترسیلات زر میں مارچ2022 میں 2.8ارب ڈالر کی آمد ہوئی اور اس طرح ترسیلات زر نے جون2020 سے 2 ارب ڈالر سے زائد کی سطح… Continue 23reading مارچ 2022 میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائدکی ترسیلات زر ریکارڈ بن گیا، مرکزی بینک نے شاندار تفصیلات جاری کردیں

datetime 10  جون‬‮  2021

مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائدکی ترسیلات زر ریکارڈ بن گیا، مرکزی بینک نے شاندار تفصیلات جاری کردیں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مئی 2021 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی شاندار کارکردگی جاری رہی اور وہ مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں جو ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق مئی 2021 میں موصول ہونے والی ترسیلات 2.5 ارب ڈالر تھیں جو گذشتہ سال… Continue 23reading مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائدکی ترسیلات زر ریکارڈ بن گیا، مرکزی بینک نے شاندار تفصیلات جاری کردیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2021

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیولپمنٹ بریف کے مطابق جنوبی ایشیا ممالک میں بیرونِ ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی… Continue 23reading عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2021

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ترسیلات زر سے متعلق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پاکستان سے محبت بے مثال ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پاکستان سے محبت اور وابستگی… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے ہیں ، سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔خلیج ٹائمز نے پاکستان کے ترسیلات زر 25 فیصد تک بڑھنے کے امکانات… Continue 23reading پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

Page 1 of 4
1 2 3 4