کیا کلبھوشن بھارت کے حوالے کیا جاے گا ؟ پاکستان نے حتمی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائیگا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائیگا ٗسندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے ٗ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر بھی تواتر کے ساتھ… Continue 23reading کیا کلبھوشن بھارت کے حوالے کیا جاے گا ؟ پاکستان نے حتمی فیصلہ سنا دیا