بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کےخلاف سب ہی مذہبی جماعتوں نے احتجاج کیا مگر پاکستان کی ایک بڑی مذہبی جماعت کیوں سڑکوں پر نہ آئی ؟ یہ مذہبی جماعت کونسی ہےاور اب کیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کےخلاف سب ہی مذہبی جماعتوں نے احتجاج کیا مگر پاکستان کی ایک بڑی مذہبی جماعت کیوں سڑکوں پر نہ آئی ؟ یہ مذہبی جماعت کونسی ہےاور اب کیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ترجمان جماعت الدعوۃ نے کہاہے کہ جماعت الدعوۃکو آسیہ بی بی کیس کے فیصلے پر تحفظات ہیں تاہم عدلیہ سمیت قومی اداروں کا احترام کرنا چاہیے جس کی وجہ سے انہوں نے حالیہ احتجاج میں شرکت نہیں کی۔جماعت الدعوۃ کے ترجمان احمد ندیم نے ایک انٹرویوکے دور ان سیاسی و مذہبی جماعتوں کے… Continue 23reading آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کےخلاف سب ہی مذہبی جماعتوں نے احتجاج کیا مگر پاکستان کی ایک بڑی مذہبی جماعت کیوں سڑکوں پر نہ آئی ؟ یہ مذہبی جماعت کونسی ہےاور اب کیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا اعلان کر دیا گیا

سردار ایاز صادق نہ مری گئے نہ ہی شانگلہ ،حقیقت میں وہ کہاں ہیں؟ ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 23  جولائی  2017

سردار ایاز صادق نہ مری گئے نہ ہی شانگلہ ،حقیقت میں وہ کہاں ہیں؟ ترجمان نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اتوار کو لاہور میں اپنے حلقے میں مصروف دن گزارا اور حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے نجی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی جس میں کہا گیا تھا کہ… Continue 23reading سردار ایاز صادق نہ مری گئے نہ ہی شانگلہ ،حقیقت میں وہ کہاں ہیں؟ ترجمان نے وضاحت کردی

وہ پاکستانی جو چین بغیرویزے کے جاسکتے ہیں اورایک ماہ قیام بھی کرسکتے ہیں،چینی سفارتخارنے نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

وہ پاکستانی جو چین بغیرویزے کے جاسکتے ہیں اورایک ماہ قیام بھی کرسکتے ہیں،چینی سفارتخارنے نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) پا کستا نی وزرا ء اور بیو رو کر یٹس سفا رتی یا سر کا ری پا سپو رٹس استعمال کر تے ہیں اور انہیں چین جا نے کیلئے ویزہ کی ضرورت نہیں ہو تی، یہ شخصیات ویزہ کے بغیر چین میں ایک ما ہ قیام کر سکتے ہیں۔چینی سفا رتخا… Continue 23reading وہ پاکستانی جو چین بغیرویزے کے جاسکتے ہیں اورایک ماہ قیام بھی کرسکتے ہیں،چینی سفارتخارنے نے تفصیلات جاری کردیں

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ان الزامات کہ شریف خاندان کاکاروباربھارت میں تھااوراس کاروبارکے بارے میں معلومات عوام تک پہنچائی جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے الزام کاجواب دیتے ہوئے شریف خاندان کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت میں شریف خاندان کاکوئی کاروبارنہیں تھااورنہ اب ہے بلکہ عمران خان کے الزامات… Continue 23reading عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی