سکھر میں مزید 44 غیر ملکیوں کو تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کردیا گیا، تبلیغی مرکز میں غیر ملکیوں کی تعدادمزید بڑھ گئی
سکھر (این این آئی)سکھر میں مزید 44 غیر ملکیوں کو تبلیغی مرکز میں قرینطینہ کردیا گیا، تبلیغی مرکز میں غیر ملکیوں کی تعداد 68 ہوگئی تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے سکھر شکارپور روڈ پر واقع تبلیغی مرکز جسے قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کیا گیا ہے میں مزید 44 غیر ملکیوں جن کا تعلق انڈونیشیا، تیونس،… Continue 23reading سکھر میں مزید 44 غیر ملکیوں کو تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کردیا گیا، تبلیغی مرکز میں غیر ملکیوں کی تعدادمزید بڑھ گئی