شریف خاندان اورزرداری کی منی لانڈرنگ کیلئےایک ہی گروپ ملوث نکلا،بے نامی اکائونٹس سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لیے منی لانڈرنگ کرنے میں ایک ہی گروپ ملوث ہونے کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف خاندان، آصف زرداری اور اومنی گروپ کے لئے ایک ہی گروپ نے منی لانڈرنگ کا کام کیا ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اس حوالے سے… Continue 23reading شریف خاندان اورزرداری کی منی لانڈرنگ کیلئےایک ہی گروپ ملوث نکلا،بے نامی اکائونٹس سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات