ٹی وی صاف کیوں نہیں کیا، شوہر کا بیوی سے برا سلوک ،سر کے بال کاٹ دیئے
نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ تم نے ٹی وی صحیح صاف نہیں کیا، شوہر نے غصے سے بیوی کے بال کاٹ دیئے۔نوشہرہ کینٹ پولیس نے بیوی پر تشدد کرکے اُس کے بال کاٹنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز مسماۃ(ث)زوجہ عادل نے پولیس کو رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ اُس… Continue 23reading ٹی وی صاف کیوں نہیں کیا، شوہر کا بیوی سے برا سلوک ،سر کے بال کاٹ دیئے