جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یمن، امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

یمن، امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

صنعاء (این این آئی)حوثی حکام نے کہا ہے کہ یمن میں امداد کی تقسیم کے دوران بھگڈر سے 80 سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ حادثہ جمعرات کو ایک سکول میں امداد کی تقسیم کے دوران پیش آیا۔ ایک دہائی کے دوران بھگڈر مچنے… Continue 23reading یمن، امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد جاں بحق

datetime 31  مارچ‬‮  2023

کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 3بچے اور 8خواتین جاں بحق جبکہ متعددخواتین زخمی بھی ہوئی ہیں،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورگورنرسندھ کامران ٹیسوری نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ ایریا نورس چورنگی پر… Continue 23reading کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد جاں بحق

مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

چارسدہ(آن لائن)چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ منتقل کیا… Continue 23reading مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

ممبئی (آئی این پی ) بھارت کے شہر ممبئی میںیلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے،واقعے میں بعض افراد شدید زخمی ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے،صدر رام ناتھ کووند اوروزیراعظم نریندر مودی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے کہاکہ کاکس بازار کے روہنگیا پناہ گزینوں کے درمیان کھانے اور کپڑوں کی تقسیم کے دوران… Continue 23reading بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

’’بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ہر طرف خون ہی خون ۔۔۔ کئی ہلاکتیں 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

’’بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ہر طرف خون ہی خون ۔۔۔ کئی ہلاکتیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اچانک ماتم برپا ہو گیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگڈڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 12یاتری ہلاک جبکہ 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بنارس میں راج گھاٹ… Continue 23reading ’’بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ہر طرف خون ہی خون ۔۔۔ کئی ہلاکتیں 

افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ ،گولیاں چل گئیں،متعددزخمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ ،گولیاں چل گئیں،متعددزخمی

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقہ چمکنی میں قائم افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بھگدڑ کے باعث تین مہاجرین زخمی ہوگئے۔پشاور چمکنی میں افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ آرائی کے بعد سیکورٹی گارڈ نے حالات کو قابو کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کردی۔ سیکیورٹی گارڈ کی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی جس سے… Continue 23reading افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ ،گولیاں چل گئیں،متعددزخمی