بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ بھارت نے خود کروایا؟حملے کے ڈانڈے کہاں جا ملے؟
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیریوں پر بھارتی بربریت بے نقاب کرنے والا ہے بارہ مولہ میں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر حملے نے کئی سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ ایک ایسے سیکیورٹی زون میں جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا صرف چار حملہ… Continue 23reading بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ بھارت نے خود کروایا؟حملے کے ڈانڈے کہاں جا ملے؟