مقبوضہ کشمیر‘ سرینگر میں بھارتی فورسز پرپے در پے 3گرینیڈ حملے ، اعلیٰ افسر سمیت متعدد فوجی نشانہ بن گئے
سرینگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم حملہ آوروں نے سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر پے در پے تین گرینیڈ حملے کئے جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت کم از کم چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پہلا حملہ سرینگر کے علاقے فتح کدل میں تعینات… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘ سرینگر میں بھارتی فورسز پرپے در پے 3گرینیڈ حملے ، اعلیٰ افسر سمیت متعدد فوجی نشانہ بن گئے