بھارتی جاسوس سیالکوٹ سے گرفتار

30  ستمبر‬‮  2020

بھارتی جاسوس سیالکوٹ سے گرفتار

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر سرحد کراس کرکے سیالکوٹ آنے والا بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کا تعلق بھارت کے ضلع گرداس پور سے ہے۔اسے گزشتہ روز گرفتار کیا گیا، بھارتی شہری ہریندر سنگھ ولد کشمیر سنگھ سکنہ ساکن کامل پور ضلع گرداس پور کا رہنے والا ہے… Continue 23reading بھارتی جاسوس سیالکوٹ سے گرفتار