کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف
لاہور( آن لائن ) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے کرپشن پر 125 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو، لینڈریکارڈ اتھارٹی اور فیلڈ دفاتر میں بدعنوانی پر 471 افسران و اہلکاروں کے خلاف… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف