جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023منظور کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023منظور کرلیا

اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین محمود بشیر ورک کی صدارت میں ہوا۔وفاقی وزیر… Continue 23reading قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023منظور کرلیا

پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی مرکزی کابینہ نے متنازع شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی منظوری دے دی ہے جس کے ذریعے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت تفویض کی جا سکے گی۔ اس بل کا مقصد شہریت ایکٹ 1955 میں ترمیم کرنا ہے۔ بل کو آئندہ ہفتے… Continue 23reading پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور

امریکی فوج کے لیے700ارب ڈالرمختص کرنیکا بل منظور

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

امریکی فوج کے لیے700ارب ڈالرمختص کرنیکا بل منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے فوجی بجٹ کے لیے7سوارب ڈالرمختص کرنیکاپالیسی بل منظورکرلیا۔ بجٹ کے لیے مختص رقم افغانستان اورعراق میں سالانہ فوجی اخراجات سے بھی زیادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اضافی بجٹ کے ذریعے میزائل ڈیفنس پروگرام کادائرہ وسیع کیاجاسکے گا، بجٹ کی مددسے اضافی فوجی اڈے بند کرنیکی ضرورت نہیں رہیگی۔12سو سے زائد صفحات… Continue 23reading امریکی فوج کے لیے700ارب ڈالرمختص کرنیکا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

datetime 15  جولائی  2017

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

واشنگٹن( آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔دفاعی پالیسی بل کے حتمی مسودے پر ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 344 جبکہ مخالفت میں 81 ووٹ ڈالے گئے۔ دفاعی پالیسی بل اب سینیٹ میں پیش… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

datetime 29  جون‬‮  2017

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

منیلا(این این آئی) فلپائن کے ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت قومی ترانہ گرم جوشی اور ملی جوش و جذبے سے نہ پڑھنے والے افراد کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔بل کو قانون کا درجہ حاصل کرنے کیلئے سینیٹ سے منطوری درکار ہے ٗ اس کے مسودے کے مطابق… Continue 23reading فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور