گنجے ہوئے بغیر عمرہ کیسے ہوگیا؟ مداحوں کاحریم شاہ کے شوہر بلال سے سوال
کراچی (این این آئی) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ کے ساتھ عمرہ کرلیا ، عمرے کی ادائیگی و مکہ مکرمہ کے پرنور نظارے بھی وہ ٹک ٹاک و انسٹاگرام پر شیئر کرتی دکھائی دیں۔ایسے میں مداحوں نے انہیں عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے سوال کیا کہ بلال نے عمرہ تو… Continue 23reading گنجے ہوئے بغیر عمرہ کیسے ہوگیا؟ مداحوں کاحریم شاہ کے شوہر بلال سے سوال