بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ،بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑگئی
لاہور ( این این آئی) ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ورلڈ کپ 5 دسمبر سے بھارت میں شروع ہونے جارہا ہے۔جبکہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے تاحال ویزے جاری نہیں کیے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن سے… Continue 23reading بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ،بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑگئی