آن اسکرین ہٹلر بننے والے اداکار برونو گنز چل بسے
برلن (این این آئی)جرمن و انگریزی فلموں کے نامور اداکار برونو گنز کچھ عرصے علیل رہنے کے بعد 77 برس کی عمر میں چل بسے۔برونو گنز کو سب سے زیادہ شہرت جرمنی کے سابق ڈکٹیٹر بادشاہ ایڈولف ہٹلر کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے پر حاصل ہوئی۔ برونو گنز نے اگرچہ… Continue 23reading آن اسکرین ہٹلر بننے والے اداکار برونو گنز چل بسے