’’برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ حل ہو گیا‘‘ حقیقت کیا ہے؟ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ
نیو یارک(آن لائن)سائنسدانوں نے دنیا کے پراسرار ترین خطے سمجھے جانے والے برمودا ٹرائی اینگل کے راز کو ‘دریافت’ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سائنسدانوں کے مطابق اس خطے کے اوپر پھیلے شش پہلو بادل ممکنہ طور پر بحری جہازوں اور طیاروں کی گمشدگی کا باعث بنتے ہیں۔کولوراڈو یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق میں بتایا… Continue 23reading ’’برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ حل ہو گیا‘‘ حقیقت کیا ہے؟ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ