برطانوی فضائی حدود میں نامعلوم طیارے گھس آئے، خفیہ آپریشن کا آغاز، لڑاکا طیارے روانہ
لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فضائی حدود کے قریب آنے والے نامعلوم طیارے کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد انہیں روکنے کے لیے لڑاکا طیارے روانہ کردئیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے کہا کہ برطانوی مفادات اور فضائی حدود میں داخل ہونے والے نامعلوم… Continue 23reading برطانوی فضائی حدود میں نامعلوم طیارے گھس آئے، خفیہ آپریشن کا آغاز، لڑاکا طیارے روانہ