برطانوی اخبار نے بھارت کو جمہوریہ خوف قرار دیدیا، نریندر مودی کیلئے بڑی سزا تجویز
لندن(این این آئی)معروف برطانوی اخبارنے بھا رت کوجمہوریہ خوف قراردیتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ کو بھارتی وزیراعظم مودی پر دباو برقرار رکھنا چاہیے،برطانوی اخبارنے اپنے کالم میںلکھا کہ برطانیہ کو بھارتی وزیراعظم مودی پر دباو برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading برطانوی اخبار نے بھارت کو جمہوریہ خوف قرار دیدیا، نریندر مودی کیلئے بڑی سزا تجویز