لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز، براہ راست فائنل کون کھیلے گا؟ تگڑے جوڑ کا امکان
لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8کے کوالیفائر مرحلے میں بروز بدھ کے روز لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔اس مقابلے کی فاتح سائیڈ کو براہ راست فائنل میں جگہ مل جائے گی۔ایلیمنیٹر1میں جمعرات کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، اس میں ناکام… Continue 23reading لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز، براہ راست فائنل کون کھیلے گا؟ تگڑے جوڑ کا امکان