اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا

datetime 28  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں15روپے اضافے سے261روپے سے بڑھ کر 276روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے88روپے فی درجن ہوگئے۔ برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں مجموعی طو… Continue 23reading برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 283روپے سے کم ہو کر 280روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت میں 2روپے اضافہ دیکھا گیا جو فی درجن76روپے سے بڑھ کر 78روپے ہو… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 249روپے سے بڑھ کر 261روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو اضافہ

datetime 16  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این ائی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ایک ہی روز میں 12روپے اضافے سے فی کلو قیمت 239سے بڑھ کر 251روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ فارمی انڈوں کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میںاضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے سے بڑھ کر 231روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔دو روز میں قیمتوں میں مجموعی طو رپر 12روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فارمی انڈوں کی قیمت بدستور85روپے فی درجن… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس سے برائلر گوشت کی قیمت 220روپے سے بڑھ کر 226روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز سرکاری طور پر برائلر کی قیمت 9روپے اضافے سے 220روپے سے بڑھ کر 229روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت213روپے سے بڑھ کر 219روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 86روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6