ایک سال کے دوران 238 ارب سے زائد بجلی یونٹ چوری، سب سے زیادہ بجلی چوری کس علاقے میں ہوتی ہے؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت پانی و بجلی کے پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران 238 ارب 97 کروڑ 90 لاکھ یونٹس کی بجلی چوری اور لائن لاسز ہو رہے ہیں،سب سے زیادہ بجلی چوری اور لائن لاسز پیسکو میں 36.4 فیصد، سکھر الیکٹرک پاور کمپنی 34.8 فیصد کے ساتھ… Continue 23reading ایک سال کے دوران 238 ارب سے زائد بجلی یونٹ چوری، سب سے زیادہ بجلی چوری کس علاقے میں ہوتی ہے؟ تفصیلات جاری