کیا ہونیوالا ہے ؟ بالی ووڈ اسٹارز اچانک ملک چھوڑ کر روانہ، وجہ کیابنی ؟ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
ممبئی(این این آئی)بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی سوئٹزر لینڈ میں پری ویڈنگ پارٹی منعقد ہو رہی ہے جس میں شرکت کے لیے بالی ووڈ اسٹارز کی روانگی شروع ہوگئی ہے۔بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور، عالیہ بھٹ، ملائکہ اروڑا،ارجن کپور آکاش امبانی کی ’پری ویڈنگ پارٹی ‘میں شرکت کرنے کے… Continue 23reading کیا ہونیوالا ہے ؟ بالی ووڈ اسٹارز اچانک ملک چھوڑ کر روانہ، وجہ کیابنی ؟ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی