ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اہم رہنما کا پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

اہم رہنما کا پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان بابر یوسفزئی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان عزیز و اقارب کے مشورے سے کرینگے۔