’’پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین تیاری کر لیں‘‘ انتہائی سستی گاڑی وہ بھی پاکستان میں ،پٹرول کو بھی بھول جائیں۔۔بڑی خوشخبری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت جلد پاکستانی ملک کی سڑکوں پر دوڑتی الیکٹرک کاردیکھ سکیں گے ۔ یہ’’ای کار‘‘ 50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ان میں پٹرول کی جگہ یوپی ایس کی طرح12وولٹ کی ری چارج ایبل بیـٹری استعمال ہو گی جسے با آسانی گھریلو بجلی پر بھی چارج کیا… Continue 23reading ’’پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین تیاری کر لیں‘‘ انتہائی سستی گاڑی وہ بھی پاکستان میں ،پٹرول کو بھی بھول جائیں۔۔بڑی خوشخبری