ایکسچینج کمپنیوں کے آپریشنز بند کر کے کمرشل بینکوں کے سپرد کر نے کی خبریں،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی) ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے دیگرا یکسچینج کمپنیوں کے ممبران کے ہمراہ گزشتہ روز کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عرفان علی شاہ سے ملاقات کی جس میں انہیں بتایا گیاکہ آجکل یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ… Continue 23reading ایکسچینج کمپنیوں کے آپریشنز بند کر کے کمرشل بینکوں کے سپرد کر نے کی خبریں،بڑا اعلان کردیاگیا