اسلام آباد میں شدید بارش ، ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کادیوقامت پورٹریٹ گر گیا
اسلام آباد ( آن لائن ) ہائی وے ایکسپریس پر نصب کیا گیا قائداعظم محمد علی جناح کا دیو قامت پورٹریٹ شدید بارش کے باعث گر گیا ۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ہونیوالی طوفانی بارش کے باعث ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کا پورٹریٹ گر گیاتھا ۔ سی ڈی اے… Continue 23reading اسلام آباد میں شدید بارش ، ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کادیوقامت پورٹریٹ گر گیا