اینکر مرید عباس کے قتل کو پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ، ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
کراچی (این این آئی) اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کو پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا۔ اس دوران کیس چار مرتبہ دیگر عدالتوں میں منتقل کیا گیا تاہم ابھی تک ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ہے۔نو جولائی کو کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں اینکر مرید عباس… Continue 23reading اینکر مرید عباس کے قتل کو پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ، ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی