اینٹی بائیوٹک کابے دریغ استعمال،خطرے کی گھنٹی بج گئی،2050ء تک کیا ہوگا؟ لرزہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غلط استعمال بڑھتا جارہا ہے جس سے جراثیم نے ان ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔ اینٹی مائیکروبائیل ریزسٹنٹ انفیکشنز دنیا بھر میں 2050 تک 300 ملین افراد کی جان لے لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے اینٹی بائیوٹک ادویات… Continue 23reading اینٹی بائیوٹک کابے دریغ استعمال،خطرے کی گھنٹی بج گئی،2050ء تک کیا ہوگا؟ لرزہ خیز انکشافات