جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کی 29 جون سے شروع ہو گی

datetime 12  مئی‬‮  2019

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کی 29 جون سے شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کی 29 جون سے جاپان میں شروع ہو گی۔ جس میں ایشیائی سطح پر ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چمپئن شپ 6 جولائی تک جاری رہے گی۔