بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بحیثیت ترک ملت کسی کا حق مارتے ہیں نہ اپنا مارنے دیتے ہیں ایردوان کا دبنگ اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

بحیثیت ترک ملت کسی کا حق مارتے ہیں نہ اپنا مارنے دیتے ہیں ایردوان کا دبنگ اعلان

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت ترک ملت نہ تو کسی کا حق مارتے ہیں اور نہ ہی کسی کو اپنا حق مارنے دیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان نے گریسون بندرگاہ پر 2020۔2021 ماہی گیری سیزن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔خطاب میں… Continue 23reading بحیثیت ترک ملت کسی کا حق مارتے ہیں نہ اپنا مارنے دیتے ہیں ایردوان کا دبنگ اعلان

ایردوآن نے کونسا اثرورسوخ قائم کر رکھا ہے جو یورپی مفادات سے میل نہیں کھاتا؟ فرانسیسی صدر کی شدید تنقید

datetime 21  اگست‬‮  2020

ایردوآن نے کونسا اثرورسوخ قائم کر رکھا ہے جو یورپی مفادات سے میل نہیں کھاتا؟ فرانسیسی صدر کی شدید تنقید

پیرس(این این آئی )فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن اور ان کی توسیع پسندی پر مبنی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فرانسیسی جریدے کو ایک انٹرویو میں ماکروں کا کہناتھا کہ ان کے ترک ہم منصب نے توسیعی پالیسی اپنا رکھی ہے جو یورپی مفادات سے میل… Continue 23reading ایردوآن نے کونسا اثرورسوخ قائم کر رکھا ہے جو یورپی مفادات سے میل نہیں کھاتا؟ فرانسیسی صدر کی شدید تنقید

ترکی میں کرونا کا پھیلا نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

datetime 22  اپریل‬‮  2020

ترکی میں کرونا کا پھیلا نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

انقرہ (این این آئی)ترکی میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 91 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اس طرح وہ مشرق وسطی میں اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔ تاہم دوسری جانب ملک کے صدر رجب طیب ایردوآن امید رکھتے ہیں کہ تمام امور معمول کے مطابق… Continue 23reading ترکی میں کرونا کا پھیلا نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد امریکا نے ترک حکومت اور صدر طیب ایردوآن کے خلاف مزید اقدامات پرعمل درآمد شروع کیا ہے۔ ری پبلیکن رکن کانگرس سینیٹر لنڈسی گراہم اور متعدد امریکی سینیٹرز نے کانگرس میں ایک نیا بل پیش کیا ہے جس میں ترک عہدیداروں اور اداروں پر… Continue 23reading کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

روسی صدر ولادی میر پیوتن نے طیب اردوان کی حمایت میں بڑا اعلان کر دیا ، کیا کرنے کی یقین دہانی کرادی

datetime 28  اگست‬‮  2019

روسی صدر ولادی میر پیوتن نے طیب اردوان کی حمایت میں بڑا اعلان کر دیا ، کیا کرنے کی یقین دہانی کرادی

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردآن سے ملاقات کی ہے اورکہاہے کہ شام کی وحدت پر ترک صدر طیب ایردوآن سے اتفاق ہے جبکہ ترک صدر طیب ایردوآن نے کہاہے کہ شام کے علاقے ادلب میں موجودی کشیدگی باعث تشویش ہے۔ جس کے نتیجے… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پیوتن نے طیب اردوان کی حمایت میں بڑا اعلان کر دیا ، کیا کرنے کی یقین دہانی کرادی

ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2019

ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئیں

انقرہ (این این آئی)ترکی میں 2016 میں انقلاب کی ناکام کوشش کے نتیجے میں صدر رجب طیب ایردوآن ایک مطلق العنان حکمران کے طور پر سامنے آئے تاہم اس واقعے کے ڈھائی برس بعد ایک ایسا ثبوت سامنے آیا ہے جو یورپی یونین کے ان شکوک کی تصدیق کرتا ہے کہ صدر ایردوآن کو پہلے… Continue 23reading ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئیں

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تہران میں ایران اور روس کے صدور سے شامی صوبے اِدلِب کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام سے فرار ہو کر آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوان نے مزید… Continue 23reading ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان