ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کو قتل کیا گیا ؟ سابق مشیر کے چونکا دینے والے انکشافات
تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے سابق مشیر غلام علی رجائی نے کہاکہ رفسنجانی کی وفات طبعی وجوہات کی بنا پر نہیں ہوئی۔ انہوں نے یہ انکشاف ایرانی ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔رجائی کا کہنا تھا کہ میں کوئی سکیورٹی اہل کار نہیں کہ واقعے کی… Continue 23reading ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کو قتل کیا گیا ؟ سابق مشیر کے چونکا دینے والے انکشافات