مذاکرات کیلئے خفیہ امریکی ایلچی تہران بھیجے جانے کا ایرانی دعویٰ
تہران(این این اائی)ایران کی سپریم سلامتی کونسل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کیلئے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو تہران بھیجا ہے۔ ان میں امریکی بھی شامل ہیں جو واشنگٹن کی طرف سے خفیہ ایلچی کے طور پر تہران کے دورے پر آئے ہیں۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کی طرف… Continue 23reading مذاکرات کیلئے خفیہ امریکی ایلچی تہران بھیجے جانے کا ایرانی دعویٰ