پاکستانی پائلٹ نے فضاء میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟معروف خلائی سائنسدان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد، کراچی(این این آئی )پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنسدان جاوید سمیع نے کہا ہے کہ چند روزقبل پاکستانی پائلٹ نے فضاء میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے لین ٹیکولر کلائوڈکہا جاتا ہے۔جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز… Continue 23reading پاکستانی پائلٹ نے فضاء میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟معروف خلائی سائنسدان نے نئی بحث چھیڑ دی