چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد، وضاحت طلبی پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سیکرٹری سینیٹ سے بدسلوکی کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وضاحت طلب کرنے پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سیکرٹری سینیٹ کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا انکشاف ہوا ہے،اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کے چیمبر میں سیکرٹری سینیٹ محمد انور کو طلب کرکے توہین آمیز سلوک کیا… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد، وضاحت طلبی پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سیکرٹری سینیٹ سے بدسلوکی کرنے کا انکشاف