پی ٹی اے کا پب جی کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سْناتے ہوئے پی ٹی اے کو حکم دیا کہ آن لائن گیم پب جی فوری کھولی جائے تفصیلات کے مطابق پب جی… Continue 23reading پی ٹی اے کا پب جی کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا