آلو بخارا کھائیں اور اس موذی مرض سے چھٹکارا پائیں ، ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشزبنائی جاتی ہیں جو ذائقہ دار ہوتی ہیں آلو… Continue 23reading آلو بخارا کھائیں اور اس موذی مرض سے چھٹکارا پائیں ، ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف