آصف زرداری کی طبعیت ناساز، فوری ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز
اسلام آ با د ( آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل اس ٹیم نے وزارتِ داخلہ کی درخواست پر پیپلز پارٹی… Continue 23reading آصف زرداری کی طبعیت ناساز، فوری ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز