بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ ،شدید گولہ باری ،2افراد نشانہ بن گئے ،سکولوں کو بند کردیا گیا،پاک فوج کا بھر پور جواب ،بھارتی گنیں خاموش
چناری(آن لائن )بھارتی فوج کی وادی لیپہ کے دیہی علاقوں پر گولہ باری سے دو افراد زخمی دو مکان جزوی طور پر تباہ ہو گئے بھارتی فائرنگ کے باعث مقامی تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے علاقہ میں شدید خوف وہراس۔ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ ،شدید گولہ باری ،2افراد نشانہ بن گئے ،سکولوں کو بند کردیا گیا،پاک فوج کا بھر پور جواب ،بھارتی گنیں خاموش