بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کیلئے نیا آرڈیننس لانے کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا بیرون ملک سے پیسہ واپس لانے کیلئے ’’میوچل لیگل اسسٹنس‘‘ سسٹم کے حوالے سے ایک آرڈیننس لانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت بیرون ملک سے پیسہ واپس لانے کیلئے ’’میوچل لیگل اسسٹنس… Continue 23reading بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کیلئے نیا آرڈیننس لانے کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا