12 سالہ لڑکی نے گھر کے بنے بریڈ بیچ کر آئی فون14خرید لیا
دبئی(این این آئی)دبئی کی رہائشی12سالہ بیانکا جیمی نے اسکول میں بریڈ بیچ کر آئی فون14خریدنے کا خواب پورا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق12سالہ بیانکا جیمی ساتویں کلاس کی طالب علم ہے، بیانکا نے اپنے والدین سے آئی فون14کی خواہش ظاہر کی لیکن والدین نے فون دلانے سے انکار کر دیا۔ والدہ کی جانب سے… Continue 23reading 12 سالہ لڑکی نے گھر کے بنے بریڈ بیچ کر آئی فون14خرید لیا