آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (آئی این پی )انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نے حکم دیاگیا ہے اور ان کی جگہ سندھ حکومت نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی… Continue 23reading آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا