آئی ایم ایف کاکورونا کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف ، شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی نشاندہی کی اور حکومت کی جانب سے 12 کھرب روپے کے ریلیف پیکج کے اعلان کا اعتراف کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 193 رکن ریاستوں کے پالیسی ٹریکر کے نئے اشاعیے میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کاکورونا کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف ، شاندار اعلان کر دیا