ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کیساتھ خوشی سے رہنے والا شوہر
بینکاک(این این آئی)ایک ہی گھرمیں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی نوجوان اونگ ڈیم کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے۔ اپنی آٹھ بیویوں سے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے نوجوان کا کہنا تھا کہ پہلی بیوی سے دوست کی شادی… Continue 23reading ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کیساتھ خوشی سے رہنے والا شوہر