گیارہ سالہ بچی کی 41 سالہ انڈونیشی مرد سے شادی، عوام سراپا احتجاج بن گئے
جکارتہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مسلمان ملک انڈونیشیا میں اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ تھائی بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق گیارہ سالہ بچی کی پکی عمر کے شخص سے شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کا… Continue 23reading گیارہ سالہ بچی کی 41 سالہ انڈونیشی مرد سے شادی، عوام سراپا احتجاج بن گئے