بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت سات اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی، حکام نے سونامی وارننگ جاری کر دی۔لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق جیالوجیکل سروے حکام نے بتایاکہ انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی… Continue 23reading انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری