جہیز نہ لانے پر طعنے، خاتون نے جان دے دی
جے پور (این این آئی)بھارت کے ضلع اجمیر میں انورادھا نامی خاتون نے جہیز نہ لانے پر سسرالیوں کے تشدد سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق خاتون نے سسرالیوں کے مظالم سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی 2 سالہ بچی کے سامنے خودکشی کرلی۔یہ دلخراش واقعہ راجھستان کے ضلع اجمیر میں… Continue 23reading جہیز نہ لانے پر طعنے، خاتون نے جان دے دی