یہ جوس آپ کو صحت مند بنائے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انار کو چھیلنا کافی مشکل کام ہوتا ہے مگر یہ محنت اس وقت بری نہیں لگتی جب یہ معلوم ہو کہ یہ پھل صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ اور صرف پھل ہی نہیں بلکہ اس کا جوس یا عرق بھی انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔… Continue 23reading یہ جوس آپ کو صحت مند بنائے