دوحہ میں بات چیت کا آپشن اب ختم ہوچکا ، امیرالمومنین کا فیصلہ آئندہ چند دنوں میں ہوگا،طالبان
کابل (آن لائن)ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ امیرالمومنین سے متعلق آئندہ چنددنوں میں فیصلہ ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم افغانستان میں اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں۔ کئی بارکہہ چکے،افغان… Continue 23reading دوحہ میں بات چیت کا آپشن اب ختم ہوچکا ، امیرالمومنین کا فیصلہ آئندہ چند دنوں میں ہوگا،طالبان