اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 5  فروری‬‮  2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 134بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3019 کی شرح پر بندہوا۔