پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ۔راولپنڈی پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کے قتل کی تحقیقات میں مقتولہ کے دوسرے، سابق شوہر، ملزم رضوان حبیب کو شامل تفتیش کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا